دوسری قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالوں کو حج پیکیج کی رقم جمع کرانے کی ہدایت

 دوسری قرعہ اندازی میں کامیاب ہونیوالوں کو حج پیکیج کی رقم جمع کرانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری عازمین حج کی دوسری قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والوں کو حج پیکیج کی رقم اور ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ جس کی معیاد 10فروری2020ء تک ہو اپنے متعلقہ بنکوں میں آج جمع کرانے کی ہدایت،آج کے بعد پیکیج کی رقم جمع نہ کرانے والے قرعہ اندازی میں ناکام تصور ہوں گے،20جون کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی،ایک دن کی مزید توسیع دی گئی آج کے بعد مزید توسیع نہیں دی جائے گی۔  
رقم

مزید :

صفحہ آخر -