الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے زیر اہتمام حج تربیتی پروگرام اتوار کو ہو گا

الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے زیر اہتمام حج تربیتی پروگرام اتوار کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال شالیمار لنک روڈ مغلپورہ کے زیر اہتمام عازمین کا حج تربیتی پروگرام الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال شالیمار لنک روڈ مغلپورہ کے ہال میں 23جون بروز اتوار کو صبح9سے 2بجے تک ہو گا سرکاری اور پرائیویٹ عازمین کو عام دعوت دی گئی ہے،ماسٹر ٹرینر الحاج ثناء اللہ خان،محمد یونس مغل،حاجی مصور محمود حج کی تربیت دیں گے،عازمین کو بر وقت شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔
تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -