بجٹ سے تو جہ ہٹانے کیلئے اپوز یشن قیا د ت کو جیلو ں میں بند کیا گیا،عبدالغفور حیدری

  بجٹ سے تو جہ ہٹانے کیلئے اپوز یشن قیا د ت کو جیلو ں میں بند کیا ...

  

لاہور (نمائندہ خصوصی )جمعیت علماءاسلام کے مرکزی جنر ل سیکرٹری سینیٹر لانا عبدالغفور حیدر ی نے کہا ہے کہ ملک پر نااہل لو گ مسلط ہیں مو جو دہ حکومت کی سار ی کارکر د گی مخا لفین کو جیلو ں میں بند کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ظا لمانہ بجٹ سے تو جہ ہٹانے کیلئے اپوز یشن قیا د ت کو جیلو ں میں بند کیا گیا جے یو آ ئی غر یب د شمن بجٹ کو مستر د کر چکی ہے ملک میں غریب آد می کے منہ سے نوالہ تک چھین لیا ہے گیا ہے ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے اپنے جاری بیان میں کیا انہو ں نے کہاکہ نئے پاکستان کا نعرہ لگا کر قوم کو بے و قو ف بنانے کی کو شش کی گئی پاکستان کا ہر شہری تبد یلی سرکار سے تنگ آچکا ہے اپوز یشن نے اے پی سی ابھی بلا ئی نہیں ہے مگر حکمرانو ں کے پا ﺅ ں تلے سے پہلے ہی زمین نکل چکی ہے حکومت کی اتحادی جماعتیں خو د رابطہ کر کے اے پی سی میں شرکت کیلئے اسرار کررہی ہیں حکومت چلانا بچو ں کا کا کھیل نہیں مو جو دہ حکومت نے پاکستان میں اپنی نا اہلی کاریکار ڈ تو ڑ دیا ہے۔ان شاءاللہ جے یو آ ئی کااسلام آباد میںہو نے والا ملین مارچ حکمرانو ں کے ایوانو ں میں زلزلہ بر پا کر دے گا اورہم حکومت کا گھر جانے پر مجبورکر دینگے۔

عبدالغفور حیدر ی

مزید :

صفحہ آخر -