سابق چیف انٹرپول کا رشوت لینے کا اقرار

سابق چیف انٹرپول کا رشوت لینے کا اقرار

  

بیجنگ(آئی این پی)انٹرپول کے سابق چیف مینگ ہونگ وائی نے چینی عدالت میں 2.1 ملین ڈالر کی رشوت لینے کا اقرار کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وہ اس سلسلے میں چین میں چل رہے ایک مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں۔

مینگ ہونگ وائی کو عدالت مخصوص تاریخ یا وقت پر سزا سنائے گی

مزید :

علاقائی -