سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 20کروڑ 30لاکھ ڈالر کمی

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 20کروڑ 30لاکھ ڈالر کمی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک،صباح نیوز)سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ 20کروڑ 30لاکھ ڈالر کی کمی سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 7ارب 60کروڑ 45لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ذخائر میں کمی بیرونی قرضوں و دیگر سرکاری ادائیگیوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔مرکزی بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 7ارب 3کروڑ 46 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں جبکہ ملکی مجموعی ذخائر کی مالیت 14ارب 63کروڑ 91لاکھ کی سطح پر آگئی۔

زرمبادلہ ذخائر

مزید :

صفحہ اول -