اقبال ٹاؤن،پولیس کا تاجر کے بیٹے پر بے ہیمانہ تشدد

اقبال ٹاؤن،پولیس کا تاجر کے بیٹے پر بے ہیمانہ تشدد

  

لاہور(کرائم رپورٹر) اقبال ٹاؤن پولیس نے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ہال روڈ کے تاجر کے گھر میں گھس کر لوٹ مار کی اور معروف تاجر نذیر احمد اور اس کے بیٹے وقاص کو تھانے لے بجا کر بے ہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر غیر قانونی طور پر حوالات میں رکھنے پر سیشن کورٹ جج نے ایس ایچ او اقبال ٹاون رانا ارحم اور دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا متاثرہ تاجر نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے خلاف مقدمہ درج نہ کیا گیا تو مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کریں گے۔

مزید :

علاقائی -