باغبانپورہ،درینہ دشمنی پر 25 سالہ نوجوان فائرنگ سے قتل

باغبانپورہ،درینہ دشمنی پر 25 سالہ نوجوان فائرنگ سے قتل

  

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ میں درینہ دشمنی پر 25 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا مقتول کی شناخت رانا کاشف عرف کاشی کے نام سے ہوئی ہے پولیس کے مطابق رانا کاشف کو درینہ دشمنی کی بنا پر قتل کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق رانا کاشف کچھ عرصہ پہلے جیل سے رہا ہوکر آیا تھا جبکہ ڈی ایس پی باغبانپورہ اور فرانزک ٹمیں موقع پر پہنچ کر معائنہ کر رہی ہیں۔

مزید :

علاقائی -