قلعہ گجر سنگھ، سنگدل ماں نے کا لاعلم کرتے ہوئے دوبچوں کوز ندہ جلا دیا: دونوں معصوموں کی حالت تشویش ناک

قلعہ گجر سنگھ، سنگدل ماں نے کا لاعلم کرتے ہوئے دوبچوں کوز ندہ جلا دیا: دونوں ...

  

لاہور (کرائم رپورٹر) قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں مبینہ طور پر ماں نے کالا علم کرتے ہوئے دو بچوں کو جلا دیا، زخمی بچوں کو میو ہسپتال سرجیکل وارڈ منتقل کر دیا گیا، متاثرہ بچوں کی حالت تشویش ناک، متاثرہ بچوں کی شناخت مریم اور جارج کے نام سے ہوئی، ماں نے بچوں کو پیر کے کہنے ہر جلایا، باپ کا الزام، والد ساییمن کا کہنا ہے بچوں کی ماں انیتہ کالا جادو سیکھ رہی تھی۔

مزید :

علاقائی -