4 ڈی آئی جی کے تقرر و تبادلے

4 ڈی آئی جی کے تقرر و تبادلے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)محکمہ جیل خانہ جات کے 4 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی عبدالرؤف رانا فیصل آباد سے راولپنڈی ریجن تعینات، تقرری کے منتظر نوید رؤف ڈی آئی جی سرگودھا ریجن تعینات، تقرری کے منتظرمحسن رفیق چودھری ڈی آئی جی بہاولپور تعینات جبکہ تقرری کے منتظرسعید اللہ گوندل ڈی آئی جی جیل فیصل آباد ریجن تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

مزید :

علاقائی -