اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر عہدے پر ترقی دینے کا فیصلہ

اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر عہدے پر ترقی دینے کا فیصلہ

  

لاہور(کرائم رپورٹر )لاپور پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے لئے خوشخبری، لاہور پولیس کے اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر عہدے پر ترقی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اس حوالے سے ترقی کے اہل 94 اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی لسٹ تیار کر لی گئی لسٹ میں شامل تمام اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر عہدے پر ترقی دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور نے ترقی کے اہل اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی لسٹ جاری کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -