4 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

4 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

  

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے4 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، تقرری کے منتظرڈی ایس پی لال محمد کھوکھر کو ایس ڈی پی او فیکٹری ایریا فیصل آبادکی خالی آسامی پر، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم I- سرگودھا خالد محمود خان کو ایس ڈی پی او شاہ پور سرگودھاکی خالی آسامی پر،ایس ڈی پی اوصدر II- کوٹ چھٹہ ڈی جی خان محمد وسیم اعجاز کو ایس ڈی پی اوجتوئی مظفر گڑھ کی خالی آسامی پر اورایس ڈی پی اوسٹی جہلم فیصل سلیم کو ایس ڈی پی اوسٹی راولپنڈی کی خالی آسامی پر تعینات کرنے کے احکاما ت جاری کیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -