سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پہلی بار سینیٹ کی کارروائی دیکھنے گیلری میں بیٹھے رہے

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پہلی بار سینیٹ کی کارروائی دیکھنے گیلری میں ...

  

اسلام آبا(سٹاف رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پہلی بار سینیٹ کی کارروائی دیکھنے گیلری میں بیٹھے رہے. چیرمین سینیٹ نے سینیٹ میں آنے پر خوش آمدید کہا. جمعرات کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ایوان بالا کی کارروائی دیکھنے سینیٹ کی مہمان گیلری میں آئے اور ایوان کی کارروائی دیکھتے رہے ان کے سینیٹ میں آنے پر چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عثمان کاکڑ کی تقریر روک کر اسد قیصر کو خوش آمدید کہا جبکہ سینیٹر زنے ڈیسک بجاکر ان کا استقبال کیا گیا.۔

سپیکر قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -