نواز شریف قومی مجرم، جیل میں پکنک منانے نہیں آئے، شہباز گل

نواز شریف قومی مجرم، جیل میں پکنک منانے نہیں آئے، شہباز گل

  

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہاہے کہ نواز شریف قومی مجرم ہیں وہ جیل میں ہیں پکنک منانے نہیں آئے، ن لیگ کے پاس نواز شریف پر سیاست کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ وہ گزشتہ روز میڈیاسے گفتگوکر رہے تھے۔ شہباز گل نے کہا کہ ڈاکٹروں نے کہاکہ میاں نواز شریف تندرست ہیں نواز شریف قومی مجرم ہیں، شہباز شریف کے اعصاب پر جیل جانے کا خوف ہے۔

شہباز گل

مزید :

صفحہ اول -