اوپو رینوپاکستانی مارکیٹ میں 22جون کو قدم رکھنے کیلئے تیار

اوپو رینوپاکستانی مارکیٹ میں 22جون کو قدم رکھنے کیلئے تیار

  

لاہور(پ ر)اوپو نے پاکستان میں Reno 10x zoomسیریز متعارف کرادی ہے جو کہ دنیا بھر میں پہلے ہی متعارف کرائی جاچکی ہے اور زبردست پذیرائی بھی حاصل کرچکی ہے۔پاکستان میں اوپو کی اس پراڈکٹ کو 13جون کو متعارف کرایا گیا تھا اور یہ 22جون سے ملک بھر میں خریداری کیلئے دستیاب ہوگی۔ان پاور پیکڈ ڈیوائسز کی قیمتوں کا اعلان بھی تعارفی تقریب میں کردیا گیا تھا،OPPO Renoاسٹینڈرڈ ورژن 69,999روپے میں دستیاب ہوگا جبکہ Reno 10x Zoomورژن 109,999.روپے میں خریدا جاسکے گا۔اوپو Renoسیریز دو رنگوں میں دستیاب ہے جس میں‘Ocean Green’اور‘Jet black’شامل ہیں اور جن کی فنشنگ انتہائی عمدہ ہے،اعلیٰ کارکردگی کے ساتھ ساتھ اس کا نفیس ڈیزائن انہیں ایک آئیڈیل اسمارٹ فون بناتا ہے۔اوپو پاکستان کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر علی کاکوی کا اس نئی سیریز کی دستیابی سے متعلق کہنا ہے کہ میں Renoسیریز کے حوالے سے انتہائی پرجوش ہوں،اس میں حیرت انگیز خصوصیات موجود ہیں،ہم نے اپنے صارفین کیلئے اعلیٰ کارکردگی اور لگژری کو ایک ساتھ یکجا کیا ہے۔

،اوپو کو اب تک مقامی مارکیٹ سے انتہائی زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہ نئی پراڈکٹ ملک بھر میں اپنی ایک الگ پہچان قائم کرنے میں کامیاب رہے گی۔Renoسیریز اب تک کے سب سے زیادہ وراسٹائل کیمرہ سسٹم کے ساتھ سامنے آئی ہے،اور اب آپ 10x zoomکے ساتھ تصاویر بناسکتے ہیں جو کہ تقریبات اور آؤٹ ڈور فوٹو گرافی کیلئے انتہائی بہترین ہے۔اس کا ٹرپل سیٹ کیمرہ

f1.7اپرچر اور night mode 2.0.کی بدولت اندھیرے اور رات کی تاریکی میں انتہائی معیاری تصاویر بناتا ہے۔یہ اسمارٹ فون سیریز کارکردگی اور لگژری کا انتہائی بہترین امتزاج ہے،اور خاص اسی وجہ سے ہماری صارفین اسی پراڈکٹ ک

مزید :

کامرس -