اکانومی کی درستگی کیلئے تاجروں کے حالات بہتر کیے جائیں: سید محمود غزنوی

اکانومی کی درستگی کیلئے تاجروں کے حالات بہتر کیے جائیں: سید محمود غزنوی

  

لاہور(نیوز رپورٹر)لاہور چیمبر کے سابق نائب صدر اور کٹاربند روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے صدر سید محمود غزنوی نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اکانومی کی درستگی کے لیے تاجروں کے حالات بہتر کرے، وفاقی بجٹ میں تاجر دشمن شقوں کا خاتمہ کرنا ضروری ہے وگرنہ کاروباری حالات اور خراب ہونگے۔ سید محمود غزنوی نے مار

مزید :

کامرس -