عظمت شاہ کی نعیم الحق کے ساتھ ملاقات،تاجروں کے مسائل سے آگاہ کیا

عظمت شاہ کی نعیم الحق کے ساتھ ملاقات،تاجروں کے مسائل سے آگاہ کیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے سینئر نائب صدر سید عظمت علی شاہ کی مشیر وزیر اعظم نعیم الحق اور وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل کے وائس چیئرمین ناصر سلمان سے خصوصی ملاقات،ملاقات میں تاجر راہنما سید عظمت علی شاہ نے تاجر برادری کو درپیش مسائل اور ان کے حل کیلئے مشیر وزیر اعظم اور وائس چیئرمین کو تجاویز دیں جس کے جواب میں مشیر وزیر اعظم نعیم الحق نے سید عظمت علی شاہ کو اپنے وفد سمیت اسلام آباد آنے کی دعوت دی ا۔

ور اس امر کا بھی یقین دلایاکہ تاجر برادری کے بھی جو جائز مطالبات ہوں گے وہ ضرور پورے کئے جائیں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -