پنجابی سٹ کام ”منجھی کتھے ڈاواں“کی ریکارڈنگ

پنجابی سٹ کام ”منجھی کتھے ڈاواں“کی ریکارڈنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)پی ٹی وی ہوم سے پیش کی جانے والی پنجابی سٹ کام ”منجھی کتھے ڈاواں“کی ریکارڈنگ لاہور سنٹر پر کی گئی۔ گزشتہ روز اداکارہ عینی طاہر ہ،ظفر ارشاد،فرزین ملک،انعام خان،ملکہ آرزو سمیت دیگر اداکاروں نے اپنے حصے کے کام ریکارڈ کروایا۔سٹ کام پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہے جسے عوامی حلقوں میں مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ اس میگا پراجیکٹ کے پروڈیوسر الیاس چوہدری ہیں۔

مزید :

کلچر -