مردان،ڈبلیو ایس ایس سی ایم کے تعاون سے مختلف سکولوں میں آرٹ مقابلوں کا انعقاد

مردان،ڈبلیو ایس ایس سی ایم کے تعاون سے مختلف سکولوں میں آرٹ مقابلوں کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان(بیورورپورٹ)ڈبیلو ایس ایس سی ایم کے تعاون سے ہیومن ایڈ نے صحت وصفائی کے حوالے سے مختلف سرکاری اورنجی سکولوں میں طلباء وطالبات کے درمیان آرٹ مقابلوں کا انعقاد کیاگیا جس میں سکول کے بچوں نے بڑھ چڑھ کرحصہ لیابچوں نے اپنے ہاتھوں سے صفائی وستھرائی اور صاف ستھرے ماحول ڈرائنگ او رماڈل بنائیں واٹر اینڈ سیٹنشن کمپنی مردان کے فوکل پرسن راحت اللہ اور ہومن ایڈ کے پراجیکٹ منیجر حمداللہ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آرٹ مقابلوں کا مقصد بچوں کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرناہے اور انہیں صحت وصفائی کی اہمیت سے اگاہ کرنا اور شعور بیدار کرناہے اس موقع پر مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں اسناد اور انعامات تقسیم کی گئیں۔.