ایبٹ آباد میں واپڈا کے زیر اہتمام کل کھلی کچہری ہوگی

ایبٹ آباد میں واپڈا کے زیر اہتمام کل کھلی کچہری ہوگی

  

ایبٹ آباد (نامہ نگار) پیسکو غازی سب ڈویژن مانسہرہ کے ترجمان کے مطابق مورخہ22 جون 2019ء بوقت 10بجے دارا کمپلینٹ آفس مانسہرہ میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس سے ایکسئن سٹی ڈویژن نمبر1زبیر،سب ڈیژن آفیسر غازی کوٹ عثمان لوگوں کے مسائل سنیں گے۔

پب

مزید :

پشاورصفحہ آخر -