ی،شہید بے نظیر بھٹو کی 66 ویں سالگرآج جوش وخروش سے منایا جائیگا

ی،شہید بے نظیر بھٹو کی 66 ویں سالگرآج جوش وخروش سے منایا جائیگا

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) آج نو شہرہ میں قا ئد جمہوریت شہید بے نظیر بھٹو کی 66 ویں سا لگرہ تقریب پورے جوش وخروش وعقیدت واحترام سے منا یا جا ئیگا سا لگرہ کی تقریب کے تمام تر انتظا مات کو حتمی شکل دے دی گئی سا لگرہ پی پی پی کے مرکزی راہنما سا بق وفا قی وزیر بیر سٹر فیروز جمال کا کا خیل کی رہا ئش گا ہ پر نو شہرہ کینٹ میں سہہ پہر 4 بجے منعقد ہو گی سا لگرہ کی تقریب سے پی پی پی کے صو با ئی جنرل سیکر ٹری فیصل کریم کنڈی پی پی پی پشاور ڈویژن کے صدر لیا قت شبابمیاں فیروز جمال شاہ کا کا خیل تحصیل پبی کے صدر محمد الیاس ضلعی جنرل سیکر ٹری سید افتحار علی شاہ نجیب اللہ خٹک ملک ہدا یت خان الحاج محمد انور شیخ سا بق ایم پی اے میجر نصیر خٹک اور دیگر قا ئد ین خطاب کر ینگے سا لگرہ کی تقریب کے پنڈال کو پی پی پی کے جھنڈوں اور پار ٹی بینروں سے سجا یا گیا ہے پنڈال میں قا ئد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو قا ئد جمہو ریت شہید بے نظیر بھٹو پی پی پی کے چیئر مین بلا ول بھٹو زرداری پی پی پی کے شر یک چیئر مین آصف علی زرداری کے بڑے بڑے پوٹریٹ سے سجا یا گیا سا لگرہ کی تقریب میں پورے ضلع نو شہرہ سے پار ٹی کارکنان بڑے گرم جو شی سے شر کت کرینگے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -