این ڈی یو سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے، صدر مملکت

این ڈی یو سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے، صدر مملکت

  

را ولپنڈی (آ ئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عا رف علوی نے کہا ہے کہ نیشنل ڈیفنس یو نیو رسٹی ( این ڈی یو) سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے،مستقبل کی سول ملٹری قیادت سے متعلق این ڈی یوکا کردار قابل تحسین ہے، گزشتہ روز پا ک فو ج کے شعبہ تعلقات عا مہ کے مطا بق نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مہمان خصوصی کے طو ر پر شر کت کی،اس مو قع پر صدر مملکت نے کہا کہ این ڈی یو سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے،مستقبل کی سول ملٹری قیادت سے متعلق این ڈی یوکا کردار قابل تحسین ہے،صدر مملکت نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی خدمات کوسراہا۔

صدر مملکت

مزید :

صفحہ اول -