سی پی او کے پروگرا م میں سینئر صحافی خرم حسین کی شرکت

سی پی او کے پروگرا م میں سینئر صحافی خرم حسین کی شرکت

  

کراچی(کرائم رپورٹر)سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک سلسلہ(بعنوان مہمان کے ساتھ ایک گھنٹہ) کے تحت سینئرصحافی خرم حسین نے شرکت کی۔آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے اس موقع پر انھیں خوش آمدید کہا اورانکااستقبال کیا۔اس موقع پرسی پی او میں تعینات جملہ سینئر پولیس افسران موجود تھے۔دوران نشست خرم حسین نے شرکاء کو اپنی پیشہ ورانہ زندگی اور تجربات پر مشتمل سیرحاصل معلومات سے مستفید کیا۔اس موقع پر آئی جی سندھ نے مہمان کو سندھ پولیس کی جانب سے یادگاری شیلڈ دی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -