سندھ اسمبلی، شام اور فلسطین اور کشمیری مسلمانوں کیلئے دعاکی گئی

سندھ اسمبلی، شام اور فلسطین اور کشمیری مسلمانوں کیلئے دعاکی گئی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس جمعرات کوایک گھنٹہ دس منٹ تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی صدارت میں شروع ہوا، ایوان میں دعا کے لئے مخصوص وقت پر شام اور فلسطین سمیت کشمیری مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خرم شیرزمان نے دعا کرائی،ایم کیو ایم کی رعنا انصار نے شدید گرمی اور بارش کے لئے دعا کی استدعا کی جبکہ پی پی کی خاتون رکن غزالہ سیال نے ٹنڈو جام ریل وے پھاٹک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی مغفرت کے لئے دعا کی درخواست کی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -