غیر قانونی الاٹمنٹ، ملزم عطوف صدیقی کی درخواست ضمانت مسترد

غیر قانونی الاٹمنٹ، ملزم عطوف صدیقی کی درخواست ضمانت مسترد

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کے پی ٹی کوآپریٹو سوسائٹی میں پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں ملزم عطوف حسین صدیقی کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔عدالت نے شریک ملزم عصمت خان اور مرزا جہانگیر کی ضمانت میں توثیق کردی، ملزمان پر پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے قومی خزانے کا کروڑوں روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -