حاجی فقیر حسین بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حاجی فقیر حسین بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

مردان (بیورورپورٹ)حاجی فقیر حسین بقضائے الہٰی انتقال کرگئے مرحوم کوبعدازاں مقامی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا جنازے میں ہرمکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم اے این پی تحصیل رورل مردان کے جنرل سیکرٹری حاجی سبزعلی خان،ناظم اکرام خان اور عبدالولی خان یونیورسٹی کے محمد شہزاد خا ن کے والد ماجد تھے مرحوم کی رسم قل بروز ہفتہ ایران آباد پارہوتی میں ہوگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -