سماجی شخصیت جمشید فانی کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

سماجی شخصیت جمشید فانی کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

  

ایبٹ آباد (نامہ نگار) گاؤں کریڑ کی ممتاز سماجی اور سماجی بزرگ شخصیت جمشید فانی کی اہلیہ جو کہ بدھ کو فوت ہو گئی تھیں کی رسم قل آج بروز جمعہ ان کی آبائی گاؤں کریڑ قلندر آباد میں ادا کی جائے گی۔مرحومہ ایبٹ آباد ریڈیو سٹیشن کے کمپیئر شاکر خان تنولی،عامر خان تنولی،ناظر خان تنولی کی والدہ تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -