ادیب جہانگیر عالم یوسفزئی(محکمہ تعلیم صوابی) دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

ادیب جہانگیر عالم یوسفزئی(محکمہ تعلیم صوابی) دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

  

صوابی (بیورورپورٹ) کڑہ مار پشتو ادبی تڑون تحصیل رزڑ کے نائب صدر، ادیب جہانگیر عالم یوسفزئی(محکمہ تعلیم صوابی) دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ان کو جمعرات کی شام اپنے آ باء قبرستان واقع موضع کرنل شیر خان کلے میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحوم ریٹائرڈ ٹیچر طاہر محمد کے صاحبزادے، معتصم باللہ کے چھوٹے بھائی،انور اقبال، مختیارکے بھتیجے جے یو آئی کرنل شیر خان کلے کے سیکرٹری اطلاعات رحیم خان یوسفزئی کے خالہ زاد بھائی تھے۔ ان کی رسم قل کل بروز ہفتہ ادا کی جائے گی#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -