سلیمان خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

سلیمان خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)حبیب بینک جلالہ کا اہلکار سلیمان خان حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ سعید الرحمن کا فرزند،بینک آفیسرفصیح الرحمن کا بھانجا جبکہ لقمان کا بھائی تھا ان کا رسم قل کل بروز ہفتہ ان کی رہائشگاہ شیردل کلے ہاتھیان میں ادا کی جائیگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -