نوشہرہ پولیس کا جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کےخلاف بھرپور کاروائیاں جاری

نوشہرہ پولیس کا جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کےخلاف بھرپور کاروائیاں جاری

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان)نوشہرہ پولیس کا جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ۔15.459کلوگرام چرس برآمد تھانہ اکبرپورہ پولیس کی کامیاب کاروائی کرتے ہوئے موٹر کار نمبریKHG 179کے خفیہ خانوں سے 15.514 کلوگرام چرس اور 1252گرام ا فیون برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کیا .دوسری کاروائی کے دوران اسماعیل شاہ خا ن تھانہSHOاکوڑہ نے منشیات فروش گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 2945گرام چرس اور ایک عدد پستول برآمد کرکے ملزم کو تھانہ اکوڑہ منتقل کردیا گیا ۔جبکہ دیگر کاروائیوں کے دوران غیر قانونی رہائش پذیر افغانیوں کے خلاف کاروائیوںمیں 06افغان باشندوں کو گرفتارکرکے قانونی کاروائی کے لئے اج مقامی عدالت میں پیش کیا جائےگا۔جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے 01کالاشنکوف ،01ریپیٹر ، 01عدد بندوق اور 05عدد پستول برآمد کر لئے ہیں۔جبکہ مزید کاروائیاں جاری ہیں۔.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -