آل ٹیچر ایسو سی ایشن خان فراز گروپ اساتذہ انتخا بات میں بھر پور حصہ لے گی،شہریار درانی

آل ٹیچر ایسو سی ایشن خان فراز گروپ اساتذہ انتخا بات میں بھر پور حصہ لے ...

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) آل ٹیچر ایسو سی ایشن خان فراز گروپ اساتذہ انتخا بات میں بھر پور حصہ لے گی یکم ستمبر سے با قا عدہ انتخا بی مہم کا آغاز کر ینگے اسا تذہ کا اے ٹی اے کے صو با ئی صدر میاں فا ئق زادہ کا کا خیل کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار تفصیلا ت کے مطا بق آل ٹیچر ایسو سی ایشن خان فراز گروپ ضلع نو شہرہ کا مشاورتی اجلاس گورنمنٹ پرا ئمری سکول دھو بی گھاٹ نو شہرہ میں زیر صدارت ما سٹر کچکول خان منعقد ہوا اجلاس میں ضلع نو شہرہ کے اسا تذہ نے بڑی تعداد میں شر کت کی اجلاس کا آغاز نو ید احمد حقا نی نے تلاوت قرآن پاک سے کیا مشاور تی اجلاس سے شہر یار درا نی مراد خان جہا نزیب خان محمد شاہد مجا ہد شاہ امان اللہ شاہ سمت دیگر اساتذہ نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ آل ٹیچر ایسو سی ایشن خان فراز گروپ نے ہمیشہ اساتذہ کی خد مت کی ہے اور اب بھی کر رہی ہے یہ تنظیم سیا سی نہیں بلکہ صرف اساتذہ کی تنظیم ہیں جو بلا امتیاز اساتذہ کی خد مت کر نے پر یقین رکھتی ہے اس کا زندہ مثال یہ ہے کہ آل ٹیچر ایسو سی ایشن خان فراز گروپ میں ہر سیا سی پارٹی کے کار کنان مو جود ہیں انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی ہم نے بے مثال خد مت کی ہے اور اب بھی کر ینگے تمام اساتذہ نے میاں فا ئق زادہ کا کا خیل کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا اور ان کی قیادت میں انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان کیا اجلاس سے صو با ئی صدرمیاں فا ئق زادہ کا کا خیل نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ صو با ئی حکو مت نے اساتذہ کے لئے محکما نہ الیکشن کا اعلان کر کے ایک اچھا قدم اٹھا یا ہے یہ تمام اساتذہ کا بھی مطا لبہ تھا کہ یو نین کا الیکشن ہو نا ضروری ہے انہوں نے کہا کہ ہم آل ٹیچر ایسو سی ایشن خان فراز گرو پ کے فلیٹ فارم سے انتخا بات میں بھر پور حصہ لینگے اور اساتذہ کی خد مت کی بنیاد پر کا میا بی حا صل کر ینگے ہمارے گروپ نے ہر میدان میں اساتذہ کی خد مت کی ہے اور کسی بھی مسئلے پر اساتذہ سے پیچھے نہیں ہو ئے انہوں نے تمام سا تھیوں پر زور دیا کہ وہ انتخا با ت کے لئے بھر پور تیا ریاں ابھی سے شروع کر یں اور انتخا بی مہم کا آغاز انشا ءاللہ یکم ستمبر سے کر ینگے میاں فائق زادہ کا کا خیل شہر یار درا نی مراد خان اور دیگر نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان مشیر تعلیم سیکر ٹری تعلیم اور ڈائریکٹر محکمہ تعلیم کا شکر یہ ادا کیا کہ انہوں نے اساتذہ یو نین کے انتخا بات کا اعلان کیا جس پر گز شتہ حکو متوں نے کو ئی تو جہ نہیں دی تھی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -