نواب شاہ:قومی شاہراہ پر تیز رفتار آئل ٹینکر الٹ گیا

نواب شاہ:قومی شاہراہ پر تیز رفتار آئل ٹینکر الٹ گیا

  

نواب شاہ (خصوصی نامہ نگار)صوبہ سندھ کے علاقے نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار آئل ٹینکر الٹ گیاہے۔پولیس کے مطابق آئل ٹینکر میں چوالیس ہزار لیٹر کیمیکل موجود ہے، آئل ٹینکر کراچی لاہور جارہا تھا کہ حادثے کا شکار ہوا ہے۔انتظامیہ نے کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے فائر برگیڈ عملے کو طلب کرلیا ہے، جبکہ پولیس نے حادثے والی جگہ کو اپنے گھیرے میں لیتے ہوئے سڑک کو ہرقسم کی آمدورفت کے لئے بند کردیا ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -