غریبوں کی مدد کرکے دل کو سکون ملتا ہے،مدیحہ امتیاز

  غریبوں کی مدد کرکے دل کو سکون ملتا ہے،مدیحہ امتیاز

  

لاہور(فلم رپورٹر)بیوٹیشن سے زندگی کا سفر جی این پی انسٹیٹیوٹ کے نام کردیا۔مدیحہ امتیاز نے ایک ملاقات میں بتایا کہ غریبوں کی مدد کرنے سے مجھے دلی سکون حاصل ہوتا ہے غریب خاندانوں کو بھوکا پیاسا نہیں دیکھ سکتی جی این پی انسٹیٹیوٹ کی مارکیٹنگ ڈاریکٹر مدیحہ امتیاز نے مزید بتایا کہ بے سہارا مجبور افراد کو ہماری مدد کی ضرورت ہے آج کل جس طرح کرونا وائرس پھیل رہا ہے گھروں میں لوگوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں جی این پی انسٹیٹیوٹ غریب عوام کو گھروں میں جاکر راشن تقسیم کر رہا ہے۔

می خدمت اور اس پروجیکٹس کو آگے لے کر چل رہے ہیں بہت سے گھروں کی مشکلات کو حل کیا ہے پاکستان میں جی این پی انسٹیٹیوٹ کا نام روشن کریں گے۔

مزید :

کلچر -