کامیڈین کاشف خان بھی کرونا کا شکار

کامیڈین کاشف خان بھی کرونا کا شکار

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف کامیڈین کاشف خان بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔کاشف خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ علامات ظاہر ہونے کے بعد ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے۔خیال رہے کہ کاشف خان نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا۔یاد رہے کے پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک بہت سے لوگ اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ کامیڈین کاشف خان کامیڈین کاشف خان نے لوگوں کو بھی احتیاط کرنے کا مشورہ دیا۔

مزید :

کلچر -