فلم "رنگ عشق دا" کی ایڈیٹنگ مکمل ہوگئی

فلم "رنگ عشق دا" کی ایڈیٹنگ مکمل ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) یونائٹڈ ڈریم کے بینر تلے تیار کی جانے والی فلم "رنگ عشق دا" کی ایڈیٹنگ مکمل ایڈیٹنگ کے فرائض معروف ایڈیٹر عدیل پرویز کلیم نے سرانجام دیے ہیں فلم کی ڈبنگ شروع کردی گئی ہے موسیْقار ذوالفقار عطرے ہیں رائٹر ڈائریکٹر پرویز کلیم نے فلم کی شوٹنگ ریکارڈ دو ماہ میں مکمل کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پروڈیوسر ڈاکٹر کاشف ریاض اور ہیرو علی عباس کا کہنا تھا پرویز کلیم جیسے ڈائریکٹر نے خوبصورت فلم بنا کر ثابت کر دیا کہ بہت جلد اچھی فلموں کے دور کا آغاز شروع ہونے کیساتھ پاکستانی فلموں کا مرکز لاہور ہوگا فلم ملکی حالات ٹھیک ہوتے ہی ریلیز ہو گی۔

مزید :

کلچر -