سربلندخان مدنی ایف پی سی سی آئی ایس خیبرپختونخوا ریجن کے ٹریول اینڈ ٹورز آپریٹرز کمیٹی کے کنوینئر مقرر

  سربلندخان مدنی ایف پی سی سی آئی ایس خیبرپختونخوا ریجن کے ٹریول اینڈ ٹورز ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) مردان چیمبرکے ایگزیکٹوممبر اور سینئر حج آرگنائزر الحاج سربلند خان مدنی کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سال-21 2020 FPCCIsخیبرپختونخوا ریجن کے ٹریول اینڈ ٹورز آپریٹرز کمیٹی کا کنوینئر مقرر کیا ہے۔نوٹی فیکیشن جاری کمیٹی کے کنوینئر نے نامزدگی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے جو ذمہ داری دی گئی ہے انشاء اللہ پوری صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے خدمت کروں گا۔

سربلندخان مدنی

مزید :

صفحہ آخر -