دورہ انگلینڈ،کھلاڑی کھیل کے ساتھ صحت پر بھی توجہ دیں،سکندر بخت

دورہ انگلینڈ،کھلاڑی کھیل کے ساتھ صحت پر بھی توجہ دیں،سکندر بخت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کہا کہ کورونا کے باعث کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ میں عمدہ پرفارمنس کے ساتھ ساتھ اپنی حفاظت پر بھی بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہوگی امید ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے لئے بہت اچھے احتیاطی تدابیر پلان کرے گا اس لحاظ سے پاکستانی کھلاڑیوں کو بہت زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہوگی امید ہے کہ کھلاڑی جلد ہی اس کے عادی ہوجائیں گے۔