بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ چلائے جانے کا انکشاف

بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ چلائے جانے کا انکشاف

  

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل کو خط لکھ دیا ہے۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ میرے نام سے جعلی ٹویٹر اکاونٹ غلط معلومات مجھ سے منسوب کر کے سوشل میڈیا پر نشر کر رہا ہے۔جعلی ٹویٹر اکاونٹ کو ڈیلیٹ کر کے فوری قانونی کاروائی کی جائے۔

بیرسٹر فروغ نسیم

مزید :

صفحہ آخر -