وزیر اعلیٰ پنجاب کا والد سے اظہار محبت کے عالمی دن پر پیغام

  وزیر اعلیٰ پنجاب کا والد سے اظہار محبت کے عالمی دن پر پیغام

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے والد سے محبت کے اظہار کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شفیق باپ سایہ دار شجر کی مانند ہے، اپنے شفیق باپ کے ساتھ گزرے لمحات کبھی فراموش نہیں کرسکتا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ اولاد کیلئے والد کی حیثیت ایک سائبان کی طرح ہوتی ہے جبکہ دین اسلام میں ہر حال میں والد کا عزت و احترام مقدم رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

پیغام

مزید :

صفحہ آخر -