ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار

  ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب بھی کورونا وائرس کی زد میں آگئے، انہوں نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آ گیا، میں خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد گھر والوں کے بھی ٹیسٹ کرائے ہیں۔

مرتضیٰ وہاب

مزید :

صفحہ آخر -