ایل ڈی اے میں 2 افسران کے باہمی تبادلوں کے احکامات

ایل ڈی اے میں 2 افسران کے باہمی تبادلوں کے احکامات

  

لاہور (جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ نے ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ قائد اعظم ٹاؤن احمد ممتاز علی خان اورڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ فور غلام خالق کے باہمی تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -