پام آئل کی درآمدات میں مئی 2020ء کے دوران 19فیصد کمی

پام آئل کی درآمدات میں مئی 2020ء کے دوران 19فیصد کمی

  

اسلام آباد (اے پی پی) مئی 2020ء کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 19.1فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان اعدادوشمارکے مطابق مئی 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 134.9 ملین ڈالر تک کم ہوگیا۔ جبکہ مئی 2019ء کے دوران پام آئل کی درآمدات کا حجم 166.7 ملین ڈالر رہا تھا۔ مئی 2020ء کے دوران پام آئل کی قومی درآمدات میں 31.8 ملین ڈالراضافہ ہوا۔

یعنی 19فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -