شمالی چھاؤنی میں 20سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

  شمالی چھاؤنی میں 20سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)شمالی چھاونی کے علاقہ میں 20سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی،پولیس کے مطابق شمالی چھاونی صدر بازار کرسچن محلہ میں 20 سالہ نوجوان جونٹی جوزف نے پنکھے سے لٹک کرخودکشی کر لی۔اطلاع ملنے پولیس نے جائے وقوعہ سے تمام شواہد اکٹھے کر کے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے لاش مردہ خانے منتقل کر دی

مزید :

علاقائی -