چوہنگ، 95لاکھ سے زائد مالیت کی ڈکیتی کرنیوالے 7ملزم گرفتار

    چوہنگ، 95لاکھ سے زائد مالیت کی ڈکیتی کرنیوالے 7ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرائم رپورٹر)ہنجروال پولیس نے 95 لاکھ سے زائد مالیت کی ڈکیتی کرنے والے7ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ چوہنگ کے علاقہ میں ملزمان نے رات کی تاریکی کنسٹریکشن کمپنی سے 95 لاکھ سے زائد مالیت کا سامان لوٹا تھا، 7 ملزمان سکیورٹی گارڈز کو تشدد کے بعد باندھ کر قیمتی سامان دو ٹرکوں میں لوڈ کر کے لے گئے۔

مزید :

علاقائی -