شفیق آباد،ٹریفک حادثے میں زخمی شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

شفیق آباد،ٹریفک حادثے میں زخمی شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) شفیق آباد کے علاقے میں 2روز قبل ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والا 44 نامعلوم شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا پولیس کے مطابق شفیق آباد کے علاقے بتی چوک کے قریب 2روز قبل 44سالہ نامعلوم شخص سڑک عبور کرتے ہوئے نامعلوم گاڑی کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گیا تھا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جو گزشتہ روز دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس نے لاش شناخت نہ ہونے پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر کے ورثا کی تلاش شروع کر دی

مزید :

علاقائی -