جائیداد کے تنازع پرفائرنگ کرنیوالے 2ملزم گرفتار

جائیداد کے تنازع پرفائرنگ کرنیوالے 2ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، فائرنگ کرکے شہریوں کو زخمی کرنے والے 02ملزمان گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق ڈولفن کی بروقت کارروائی کر کے شیر شاہ طالب گنج چوک جائیداد کا تنازع پر فائرنگ کر کے اللہ ر کھا و محمد مالک کو زخمی کرنے والے ملزمان عاقب و اویس کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے چوکی شیر شاہ پولیس کے حوالے کر کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا،ایس پی ڈولفن سکواڈ عائشہ بٹ نے اہلکاروں کو شاباش دی ہے۔

مزید :

علاقائی -