مصری شاہ، مختلف جرائم میں ملوث8ملزم پکڑے گئے

مصری شاہ، مختلف جرائم میں ملوث8ملزم پکڑے گئے

  

لاہور (کرائم رپورٹر) مصری شاہ پولیس قمار بازوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او مصری شاہ رانا اختر کے مطابق منشیات فروش عاطف کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا، ملزمان سے 36 ہزار سے زائد رقم،لیپ ٹاپ, 6 موبائل، تاش برآمد کیے گئے۔گرفتار ملزمان میں آصف،عمران،تنویر وغیرہ کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے۔

کے تفتیش شروع کر دی ہے،ڈی آئی جی آپریشن لاہور اشفاق احمد خان نے ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایچ او مصری شاہ رانا اختر اور دیگر اہلکاروں کو شاباش دی ہے۔

مزید :

علاقائی -