کروناوائرس کاشبہ، دوافراد ہسپتال منتقل

کروناوائرس کاشبہ، دوافراد ہسپتال منتقل

  

رحیم یارخان (بیورورپورٹ) کرونا وائرس کے شبہ پر مزید 2 افراد ہسپتال منتقل کردئیے گئے ہیں،تفصیل کے مطابق صادق آباد کا رہائشی 35 سالہ خالد شہزاد اور جناح پارک کا 25 سالہ شہباز احمد کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے دونوں افراد کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیاہے۔

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -