نشتر، سرجیکل وارڈ نمبر9 کرونا مریضوں کے لئے مختص

نشتر، سرجیکل وارڈ نمبر9 کرونا مریضوں کے لئے مختص

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے سرجیکل وارڈ نمبر 9 کو کل22 جون(پیر)سے ختم کرکے کورونا وارڈ میں تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔اور وارڈ کے تمام ڈاکٹروں و سٹاف کی دیگر وارڈز میں ڈیوٹی لگادی گئی ہے۔