وہاڑی: ڈسٹرکٹ جیل کا قیدی پراسرار طورپر ہلاک

وہاڑی: ڈسٹرکٹ جیل کا قیدی پراسرار طورپر ہلاک

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)ڈسٹرکٹ جیل لاک اپ میں قید اقبال نامی ملزم پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا ہے جیل ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے ملزم کو تھانہ میراں پور پولیس نے چند یوم قبل منشیات کے مقدمہ میں چالان کیا تھا اقبال کی نعش کو ریسکیو 1122 کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایم ایس ڈاکٹر فاضل کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی۔

ہلاک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -