ریلوے ڈاکٹر کے بیٹے پرتشدد تحقیقات شروع، پولیس ملازمین ٹکٹ کلکٹر ز کے بیانات قلمبند
ملتان(نمائندہ خصوصی)ریلوے ہسپتال کی سنئیرمیڈیکل آفیسرڈاکٹرصدف بتول سیدکے بیٹے پرپولیس ملازمین کے تشدد کامعاملہ سامنے آیاہے۔،انکورائری کمیٹی نے تحقیقات کاآغاکردیا۔گزشتہ روزڈویڑنل میڈیکل آفیسرڈاکٹراسماعیل،ڈویڑنل پرسانل آفیسرنبیلہ اسلم،ڈویڑنل کمرشل آفیسرحمیداللہ لاشاری پرمشتمل کمیٹی نے ڈاکٹرصدف بتول،ریلوے ہسپتال کے ڈسپنسر،ڈیوٹی پرموجودریلوے ایایس آئی اسلم دیگرپولیس اہلکاروں،ٹکٹ کلکٹرزکے بیانات قلم بندکئے۔بتایاجاتاہے کہ انکوارئری کمیٹی جھگڑے کی وجوہات اورذمہ دران کا تعین کرکے رپورٹ ڈی ایس ملتان کوپیش کرے گی۔
پی ایم اے وفد کا ڈی ایچ کیو